2 thoughts on “Pakistan's Role in Afghan Reconciliation: Ayaz Gul

  • یے وہ لوگ ہیں جنکو پاکستان نے مجاہدین کا خطاب دیا افغانستان کے عوام انکو اچھی طرح پہچان گئے ہیں افغانوں کے نظر میں انکی کوئی عزت نہیں افغان عوام ان پر تھوکتے ہے ان کی کوشش کے باوجود کرزئی ان کے ساتھ نہیں گیا

  • جو افغان گلبدن وغیرہ پاکستان گئے ہیں انکا مقصد صرف اور صرف طالبان کو یے دکھانہ مقصود تھا کے طالبان کو دکھائے کے پاکستان تم سے پہلے ہمارا آقا رہ چکا ہے ہم تم سے پاکستان کے زیادہ قریب ہیں پہلی بیوی تو پہلی ہوتی ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *